لاہور میں برفباری اور کوئٹہ میں منفی 20 ڈگری کا دعویٰ جعلی نکلا، محکمہ موسمیات نے سوشل میڈیا پر وائرل 100 سالہ ریکارڈ سردی کی خبریں مسترد کر دیں

اسلام آباد(ڈیلی قدرت کوئٹہ)ملک میں صدی کی شدید ترین سردی اور غیر معمولی برفباری سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو محکمہ موسمیات نے بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کر دی ہے۔ڈی جی محکمہ موسمیات صاحبزاد خان بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی …