اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو راستے میں روکنے کا عمل درست نہیں تھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا کسی جماعت کے ساتھ کوئی فکس میچ نہیں، پیپلزپارٹی سے فکس […]