لیسکو اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، کروڑوں کی بجلی چوری پکڑی گئی ... بااثر سیاسی شخصیت کی فیکٹری پر چھاپہ مارکر پچاس کروڑ روپے کا ڈٹیکشن بل ڈال دیا گیا