طارق فضل چوہدری کی ٹانک میں پولیس گاڑی پر حملے کی مذمت ... پاکستان پولیس اور سکیورٹی فورسز کی یہ قربانیاں ہماری آزادی، امن اور سلامتی کی ضمانت ہیں ، وفاقی وزیر