کراچی میں گیس کا بحران، کن علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی؟

کراچی میں گیس کا بحران پیدا ہوگیا جس کے باعث بیشتر علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر کم اور بند ہونے سے گھریلو، کمرشل صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ جھل مگسی سمیت 2 گیس فیلڈ بند ہونے سے 45 ایم […]