عبدل جاوید اسلام آباداسنوکر کپ کے چیمپین بن گئے ... ماسٹرز کیٹگری مصدق ملک نے جیت لی، ایم این اے ملک ابرار نے انعامات تقسیم کئے