لاہور ، کراچی ایئر پورٹس پر امیگریشن کائونٹرز کی کمی،سامان کیلئے طویل انتظار ... سیکرٹری وزارت دفاع کی ایئر پورٹس پر بین الاقوامی معیار کی سہولیات دینے کی ہدایت