رواں ماہ پنجاب کی 770فلور ملوں نے گندم کی پسائی کا اغاز کر دیا ہے‘امجد حفیظ ... کہ10کلو آٹے کا تھیلا 905روپے ،20کلو آٹے کا تھیلا 1810 روپے میں عوام کو فراہم کیا جا رہا ہے