پنجاب حکومت کاراولپنڈی میں نرسنگ سینٹر آف ایکسی لینس بنانے کا فیصلہ ... وفاق سے ٹی بی سینٹر کا قبضہ دینے کی درخواست ،پرانی عمارت مسمار کر کے نئی عمارت تعمیر کی جائے گی