لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے 8 فروری کو نئے فساد کا پروگرام تیار کیا ہے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دہشت گردی اور فساد سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی، ان کی …