شادی کی پیشگوئی، ہانیہ عامر کا نجومی کو دلچسپ جواب

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی کی پیشگوئی کرنے والے نجومی کو دلچسپ جواب دے دیا۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ ہانیہ عامر نے مقامی ٹی وی چینل کی ویڈیو شیئر کی جس میں نجومی ان کی ذاتی زندگی سے متعلق پیشگوئی کررہے ہیں۔ نجومی نے پروگرام میں […]