کراچی: کےالیکٹرک کی جانب سے بجلی چوری کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، رند گوٹھ، بن قاسم ٹاؤن میں 160 کلوگرام کے غیرقانونی کنکشنز ہٹا دیے گئے۔ کےالیکٹرک کے ڈسٹری بیوشن نقصانات کم کرنے کے لیے بجلی کی چوری کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، حال ہی میں رند گوٹھ، بن قاسم ٹاؤن میں ایک پی ایم […]