"سنیل گرور اتنی بھی نیچرل مت کرو بھائی، اصلی عامر خان کا پتا نہیں چل رہا”

عامر خان پروڈکشن نے نئی فلم کی پروموشن کے سلسلے میں ایک کلپ شیئر کیا ہے جس میں سنیل گروور عامر کی ہوبہو نقل کرتے نظر آرہے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار ویر داس کی نئی فلم "ہیپی پٹیل” جو کہ عامر خان پروڈکشن کے بینر تلے بنی ہے 16 جنوری کو ریلیز ہونے والی ہے، […]