سنسر شپ کی وجہ سے میڈیا کا بزنس ماڈل تباہ ہو گیا ہے

سنسر شپ کی وجہ سے میڈیا کا بزنس ماڈل تباہ ہو گیا ہے تمام لوگ سوشل میڈیا پر شفٹ ہو گئے ہیں اور سوشل میڈیا پر کوئی کنٹرول تو ہے نہیں کسی کا اس کی وجہ سے سارا میڈیا paradigm hay way چلا گیا ہے کسی کو سمجھ ہی نہیں آ رہی - فواد چوہدری https://twitter.com/x/status/2010438294782587079 ​