اب سیاست بدبودار اور بدنام ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب سیاست بدبودار اور بدنام ہوچکی ہے، مدارس کےلیے مشکلات پیدا کی جارہی ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ سیاست کو بدبودار قرار دیدیا ہے، انھوں نے کہا کہ مدارس کیخلاف مشکلات پیدا کی جارہی ہیں، کسی کی کردارکشی کیلئے خبریں بنائی جاتی ہیں، […]