3 روزہ سوگ کا اعلان

تہران ( اوصاف نیوز) ایران نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت میں شہید ہونے والوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق لندن میں مظاہرین کی جانب سے ایرانی سفارت خانے سے پرچم اتارنے کے بعد ایران نے برطانوی سفیر کو طلب کیا۔ واضح رہے کہ […]