ؓاوتھل پولیس نے احتجاج کرنے والے گرینڈ الائنس کے 40 سے زائد عہدیداران اور شرکا کو گرفتار کرکے تھانہ اوتھل منتقل کردیا