Kڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر)الیاس کبزئی اور ونگ کمانڈر 122 ونگ کرنل عبدلمنان نے گزشتہ روز گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سلطان کوٹ اور بنیادی مرکز صحت سلطان کوٹ کا تفصیلی دورہ کیا