کوئٹہ(ویب ڈیسک) تاریخ میں پہلی بار سرکاری آسامیوں پر ایک ہی روز میں آن لائن ٹیسٹ اور ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر کا اجراء کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ خزانہ میں 111 سرکاری آسامیوں پر میرٹ کی بنیاد پر بھرتیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان […]