لاہور (ویب ڈیسک)پنجاب حکومت کی ہدایت پر لاہور بھر میں درختوں کی کٹائی اور تراش پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ہارٹی کلچرایجنسی کے مطابق غیرمجاز طور پر کسی بھی درخت کی کٹائی سختی سے ممنوع ہے اور پیشگی تحریری اجازت کے بغیر درختوں کی پروننگ بھی نہیں کی جاسکے گی۔ درختوں کےتحفظ کیلئےخلاف ورزی […]