اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کےمعاملے پر ڈیڈ لاک ختم ہو گیا اور حکومت نے محمود اچکزئی کی بطور قائد حزب اختلاف تعیناتی کی اسپیکر کو اجازت دیدی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی اجازت کے بعد اسپیکر ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کا عمل شروع کر دیا ہے اس […]