اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا اندرونی احوال سامنے آگیا، موجودہ صورتحال پر متفقہ قرارداد منظور کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی موجودہ صورتحال پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی، اجلاس میں تمام جمہوری قوتوں کے […]