ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال، سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں ایم ٹی آئی ایکٹ کے ممکنہ نفاذ کیخلاف ہیلتھ ایمپلائز کوآرڈنیشن کونسل ودیگر کی ہڑتال جاری