سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی ... ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت غیرملکی کوچنگ اسٹاف بھی ٹیم کے ساتھ پاکستان لوٹا ہے