اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے طریقہ کار کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے طریقہ کار کا اعلان کر دیا ،اجلاس شروع ہوتے ہی انہوں نے بتایا کہ 13 جنوری کو درخواست جمع کرائیں ، جس پر اپوزیشن ارکان کے دستخط بھی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ 14 جنوری کو سہ پہر 3 بجے …