اسلام آباد، بلدیاتی انتخابات التواء امیدواروں کے لاکھوں ڈوب گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کےدوبارہ التواءکےباعث امیدواروں کےلاکھوں ڈوب گئے، کاغذات نامزدگی فیس کی مدمیں 85 لاکھ 68 ہزار روپے جمع ہوئے ۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے 1125 وارڈز کیلئے 4284 امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، کاغذات نامزدگی کی مدمیں 2ہزار روپے ناقابل واپسی فیس فی امیدوار وصول کئے گئے، لوکل […]