ویرات کوہلی کے بچپن سے مشابہت رکھنے والا بچہ سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کے بچپن سے مشابہت رکھنے والا بچہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بھارت میں ون ڈے کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر ہے، خاص طور پر اس لیے کہ یہ واحد بین الاقوامی فارمیٹ ہے جس میں اسٹار بلے باز ویرات کوہلی اور روہت شرما اب بھی […]