فلائنگ کار کی باقاعدہ پیداوار شروع، قیمت جان کر ہوش اُڑ جائیں گے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)اڑنے والی گاڑیاں جو کبھی سائنس فکش ہوا کرتی تھی، بس چند ماہ میں حقیقت بن جائیں گی، کیونکہ دنیا کی پہلی پرواز کرنے والی اس گاڑی کی باقاعدہ پیداوار شروع ہوگئی ہے، مگر اس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کمپنی […]