کراچی: منگھوپیر میں مدرسے کے معلم کی جانب سے سر پر ڈنڈا مارنے سے زخمی بچہ چل بسا

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے منگھوپیر میں مدرسے کے معلم کے سر پر ڈنڈا مارنے سے زخمی بچہ چل بسا، 6 سال کے حسن کو گذشتہ ماہ مدرسے کے معلم نے سر پر ڈنڈا مار کر زخمی کردیا تھا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا تھا۔ بچے کے والد […]