ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک)افغانستان کے لیجنڈ کرکٹر محمد نبی اور ان کے بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں ایک ہی ٹیم میں کھیل کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ محمد نبی اور ان کے بیٹے کی جوڑی ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں ایک ٹیم سے کھیلنے والے باپ بیٹے […]