سابق کپتان نے خواجہ نافع کو اہم ذمہ داری دینے کی حمایت کردی

قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں خواجہ نافع کو بطور وکٹ کیپر بیٹر کھلانے کی حمایت کردی۔ پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر خواجہ نافع کو 2026 کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کرنے کی حمایت کردی۔ ٹی […]