اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہورمیں ہارٹیکلچر ایجنسی نے غیر مجاز طور پر کسی بھی درخت کی کٹائی یا تراش خراش پر سخت پابندی عائد کر دی ہے۔ اے پی ایچ اے کے مطابق پیشگی تحریری اجازت کے بغیر درختوں کی معمولی تراش خراش بھی ممنوع ہوگی۔ منیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچرایجنسی نے تمام ڈائریکٹرز اور فیلڈ اسٹاف کو …