40 سے زائد مرتبہ حج کی سعادت حاصل کرنیوالے معمر ترین شخص انتقال کر گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چالیس سے زائد مرتبہ حج کا فریضہ ادا کرنے والے سعودی عرب کے معمر ترین شخص ناصر بن ردّان آل راشد الوداعی انتقال کر گئے۔ مقامی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ناصر بن ردّان آل راشد الوداعی کی عمر 142 برس تھی۔ ان کی نمازِ جنازہ مملکت کے جنوبی علاقے میں ادا …