کراچی میں گیس کی قلت پر سوئی سدرن کا اہم بیان

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی قلت پر سوئی سدرن کا اہم بیان آگیا۔ ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ 2 گیس فیلڈز سے گیس کی ترسیل میں کمی کا سامنا ہوا ہے جس سے کچھ علاقوں میں گیس کی ترسیل متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے […]