اسلام آباد (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر منظور کی گئی قرارداد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت تمام سیاسی اسیران کے خلاف قائم جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات …