کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر افغان، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری حاجی صورت خان کاکڑ،عبیداللہ اچکزئی اور دیگر نے کوئٹہ نیو اڈا سرکی روڈ کے تاجروں کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں تاجروں نے گزشتہ رات نیو اڈا سرکی روڈ پر کسٹم اور فورسز کے ناروا چھاپوں کے …