سہیل آفریدی صوبے کا وزیر اعلیٰ ہے اوئے تو کون ہے؟ اسد قیصر کا طلال چوہدری کو جواب

اسلام آباد (ڈیلی قدرت کوئٹہ) مرکزی رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے وفاقی وزیر مملکت طلال چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سہیل آفریدی ایک صوبے کا وزیراعلیٰ ہے، طلال چوہدری ایک غیر ذمہ دار آدمی ہے، اوئے تو کون ہے؟ اسد قیصر نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ …