پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس کل طلب کرنے کیلئے صدر مملکت کو سمری ارسال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرنے کے لیے صدرِ مملکت کو سمری ارسال کردی گئی، اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے بلانے کی تجویز دی گئی ہے۔ سما ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتوں کی قیادت سے بھی مشاورت کی جا رہی ہے، جبکہ پارلیمنٹ …