پشین (ڈیلی قدرت کوئٹہ ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی نااہل حکومتوں کی جانب سے واپڈا کمپنیوں اور فیڈرز کی نجکاری، سب ڈویژن دفاتر کی بندش اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں مزید اضافے جیسے اقدامات کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ شہروں کے …