جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹس کیلئے ججوں کی مستقل تقرری کی منظوری دے دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے آج ہونے والے اجلاسوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جن کی صدارت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کی۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری کی سفارش کی گئی۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس محمد اعظم خان، جسٹس …