اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا ہے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج افغانستان کے ترجمان کے طور پر بات کر رہے تھے جو انتہائی قابل مذمت ہے اور شرمناک ہے۔ اپنے ایکس بیان میں کہا پوری دنیا نے افغان طالبان ریجیم کی دہشت گردوں کی پشت پناہی کے ثبوت …