شیکھر دھون نے اپنی گرل فرینڈ سے باضابطہ منگنی کا اعلان کردیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت کے سابق اوپننگ بلے باز شیکھر دھون نے اپنی گرل فرینڈ سے باضابطہ منگنی کا اعلان کردیا۔ شیکھر دھون نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی گرل فرینڈ سوفی شائن سے منگنی کا باضابطہ اعلان کیا۔ دونوں گزشتہ کچھ عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ تعلق میں ہیں اور انہوں […]