مراکش(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف 2 روزہ دورے پر مراکش پہنچ گئے، جہاں اُن کا استقبال مراکشی فوج اور اعلیٰ سرکاری حکام نے کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف 12 سے 14 جنوری 2026 تک مملکتِ مراکش کا سرکاری دورے پر کاسابلانکا پہنچے۔ وزیر دفاع کا ایئرپورٹ آمد پر میجر جنرل …