کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت شہر میں روٹی کی قیمتوں میں من مانی اضافہ اور وزن میں کمی کے خلاف کارروائی کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران روٹی …