مستونگ(ڈیلی قدرت کوئٹہ ) وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے عوام دوست وژن اور صوبائی وزیر برائے زراعت علی حسن زہری کی قیادت میں زرعی شعبے کو مضبوط بنانے اور کسانوں کو براہِ راست حکومتی سہولیات کی فراہمی کے تسلسل میں، محکمہ زراعت بلوچستان کی جانب سے ضلع مستونگ میں بینظیر کسان کارڈ کے …