اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین کےلئے یکساں ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نیپرا نے حکومت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نیپرا نے ملک میں بجلی کے بنیادی ٹیرف کی حکومتی درخواست منظور کرلی ہے، نیپرا کی جانب سے وفاقی حکومت کی درخواست پر […]