فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین وزیردفاع کی ملاقات، آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین وزیردفاع کی ملاقات ہوئی، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں کہا کہ فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیردفاع کی ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے […]