بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ’مردانی 3‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ یش راج فلمز کی جانب سے مردانی 3 کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے جس میں رانی مکھرجی ایک مرتبہ پھر پولیس افسر کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ شیوانی تین ماہ کے عرصے […]