بلوچستان میں سفارش اور رشوت کا خاتمہ، ٹیسٹ پاس کریں اور ایک گھنٹے میں نوکری کا لیٹر لیں، سرفراز بگٹی کا تاریخی اعلان

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام سے کیا گیا ان کا پہلا اور دوٹوک وعدہ یہی تھا کہ صوبے میں نہ سرکاری نوکریاں بیچی جائیں گی اور نہ ہی کرپشن یا اقرباء پروری کو کسی صورت برداشت کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت …