بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا نیا فیصلہ سامنے آ گیا

ڈھاکہ (اوصاف نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے بنگلہ دیش کے اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر آصف نذرل کے بیان پر وضاحت جاری کردی۔ بی سی بی کے بیان کے مطابق ڈاکٹر آصف نذرل نے بی سی بی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان رابطے کا حوالہ دیا۔ بیان میں مزید […]